Short survey to seek feedback from Overseas Pakistanis on the recent remittance trends.

We encourage our Pakistani nationals living in Japan & other countries outside Pakistan to fill this survey being conducted by State Bank of Pakistan (SBP) in collaboration with Ministry of Planning, Development and Special Initiatives (MPD&SI). The purpose of this short survey is to seek feedback from Overseas Pakistanis on the recent remittance trends. The information collected through this survey will be used in aggregation; and will only be utilized as input for policy making to increase facilitation in remittances through banking channels. SBP undertakes confidentiality of personal information.

اسٹیٹ بینک اور وزارت منصوبہ بندی، ترقیات و خصوصی اقدامات مِل کر پاکستان میں ترسیلاتِ زر میں  حالیہ رجحانات کے بارے میں ایک سروے کر رہے ہیں۔ اس سروے کے ذریعے بیرون ِملک مقیم پاکستانیوں سے اُن کی رائے معلوم کی جائے کہ ان کی ترسیلات پہ کون  کون سے عوامل اثر انداز ہو رہے ہیں اور اگلے چند مہینوں میں وہ اندازاً  کتنی رقوم پاکستان بھیجیں گے۔ یہ سروے پانچ سے دس منٹ کے اندر پورا ہو جائے گا؛ اور آپ کے جوابات کو خفیہ رکھا جائے گا۔ اس سروے کو پُر کرنا بہت آسان ہے۔  آپ اپنے موبائل فون،  ٹیب، یا لیپ ٹاپ سے سروے میں حصہ لے سکتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے آپ مندرجہ ذیل لنک پہ کلک کرسکتے ہیں۔

https://surveyctosbp.surveycto.com/collect/survey_on_recent_remittance_behavior_of_overseas_pakistanis?caseid=